آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں ڈونرز کانفرنس ہوگی

ڈیوس (پی پی آئی) اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے 15 جنوری کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ڈونرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق یہ بات پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے وفد نے بتائی۔ ڈونر کانفرزنس میں حکومت پاکستان نقصانات سے بریف کرے گی۔