کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹریفک حادثات کا سب سے زیادہ حادثات موٹر سائیکل سوار ہو رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے چھوٹے بڑے اسپتالوں اور نجی کلینکوں میں یومیہ چار سے پانچ سو معمولی اور شدید زخمی موٹرسائیکل سوار بغرض علاج لائے جاتے ہیں ۔شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں اور نیم طبی عملہ کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر ہے کہ موٹر سائیکل سوار اپنی حفاظت کے لیے دوران سفربیک ویو مرر اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنالیں درجنوں قیمتی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔
Next Post
سابقہ دور حکومت میں بند کیے گئے 600سے زائد ڈاکخانوں کو دوبارہ کھولنے کا آغاز
Fri Dec 2 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی) ڈاک کی ڈیلیوری کے نظام میں مزید بہتری اور جدت لانے کے لیے ملک بھر کے پوسٹ مینوں میں موٹرسائیکلز تقسیم کی جارہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق عوام کو پوسٹ آفیسز کی سہولتیں ان کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے سابقہ دور حکومت […]
