آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے ن لیگ کا چوہدری شجاعت سے رابطہ، رہنمائی طلب

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے رابطہ کیا ہے اور اس صورتحال میں ان سے رہنمائی طلب کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ بھی مزید رابطے کئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دیا جبکہ ملک گیر انتخابی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جن کا اعلان جلد متوقع ہے۔