وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی طیارہ سے لاہورآمد، 2 سے 3 روزقیام کا امکان

لاہور (پی پی آئی) پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے پیش نظر حکمت عملی طے کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کی صبح اسلام آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر مشاورت کی جارہی ہے۔ ا وزیراعظم شہباز شریف کا لاہور میں قیام 2 سے 3 روز رہے گا۔

Next Post

قومی اسمبلی نے عمرانیات کی متنازع کتاب کے ناشرین کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے متنازع کتاب کا معاملہ ایوان میں اٹھایا

Fri Dec 2 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی میں عمرانیات کی متنازع کتاب سے متعلق اٹھائے جانے والے معاملے پر ناشرین کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق علامہ اقبال یونیورسٹی میں پڑھائی جانے والی ایک متنازع کتاب پر پابندی لگانے سے متعلق ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دے دی ہے اور معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوا […]