آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور مسلسل چار دن سے فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب کا دارالحکومت لاہور مسلسل چار دن سے فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار ہے۔اتوار کے روز شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس صحت کے لیے انتہائی غیر موزوں قرار دیا گیا ہے۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 409 ریکارڈ کیا گیا۔آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں نئی دلی دوسرے اور ڈھاکا تیسرے نمبر پر ہے۔ کراچی آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبرپرموجود ہے۔دوسری جا نب میانوالی میں دھند کے باعث ڈمپر مکان سے ٹکرایا گیا، حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں، جب کہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں۔