خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نو شہرہ،دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

نوشہرہ(پی پی آ ئی) نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ نوشہرہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اور پولیس کے دیگر افسران کے علاوہ سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں شہداکو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔واضح رہے کہ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق موبائل علاقے میں گشت پر تھی کہ اس دوران حملہ کیا گیا۔شہدامیں حوالدار، سپاہی اور ڈرائیور شامل تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو تھی جو موٹر سائیکل پر سوار تھے۔