ر ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دے گا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دیگا،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یابربادکریں۔ مفتاع ان کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہے، چارچاروزرامل کربھی بیانات دیں توکوئی ان کی بات نہیں سنتا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔
Next Post
کو ئٹہ،سینیٹراعظم سواتی 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Sun Dec 4 , 2022
کو ئٹہ (پی پی آ ئی) اداروں کیخلاف متنازعہ ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیاگیا،عدالت نے اعظم سواتی کا5 روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کے […]