راجپوت نظریاتی سنگت شہدادپور کے چیئرمین رانا ندیم سلیم کو صدمہ

شہدادپور(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت شہدادپور کے چیئرمین رانا ندیم سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کے لواحقین سے ان رہائشگاہ جانی پورہ چوک پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر کے سابق وائس چئیرمین راؤ خاور علی، شاہ پور چاکرپریس کلب کے سابق صدر راؤ شبیر احمد،راؤ لیاقت علی و دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے

Next Post

صوفی بزرگ سخی جام ڈاتار کا عرس ختم، ضلع بھر میں تعطیل

Mon Dec 5 , 2022
جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام ڈاتار کا عرس یہاں ختم ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے صوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام ڈاتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا تھا اسلئے […]