ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوفی بزرگ سخی جام ڈاتار کا عرس ختم، ضلع بھر میں تعطیل

جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام ڈاتار کا عرس یہاں ختم ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے صوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام ڈاتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا تھا اسلئے ضلع بھر میں عام تعطیل رہی،عرس کی تقریبات میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے تینوں ایام میں بھرپور شرکت کی۔