پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کا ٹاسک آصف زرداری کے سپرد

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی کا ٹاسک سابق صدر آصف علی زرداری کو دیدیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق حکومتی ذرئع کاکہناہے کہ پنجاب میں گورنر راج کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی زیادہ مضبوط آپشن ہے، ان ہاؤس تبدیلی کیلئے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کیاجاے گا،ان ہاؤس تبدیلی کیلئے تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جائے گی۔ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ اتحاد اعتماد کاووٹ نہ لے سکا تو وزیراعلیٰ کا انتخاب دوبارہ ہوگا،ذرائع کامزید کہناہے کہ ق لیگ کے 6 ارکان کی چودھری شجاعت کیمپ میں واپسی گیم چینجربن سکتی ہے۔