پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم کی والدہ نے کیس سے ڈسچارج کرنے کی درخواست دائرکردی

اسلا م آباد(پی پی آئی)سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم کی والدہ نے کیس سے ڈسچارج کرنے کی درخواست دائرکردی۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنوازا میر کی والدہ نے کیس سے ڈسچارج کرنے کی درخواست دائر کردی،درخواست میں فرد جرم عائد کرنے سے پہلے کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعاکی گئی ہے۔سیشن جج عطا ربانی نے ثمینہ شاہ کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ جب پراسیکیوشن کا کیس ان کیخلاف نہیں تو کیس سے ڈسچارج کریں۔