خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی کوریا پاکستان سے مزید افرادی قوت منگوائے گا، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) جنوبی کوریا پاکستان سے مزید افرادی قوت منگوائے گا، مفاہمت کی یادداشت پردستخط کردیئے گئے۔وفاقی وزیر ساجد طوری اور جنوبی کوریا کے سفیر کی دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کے مطابق جنوبی کوریا کو ایمپلائمنٹ پرمٹ اسکیم کے تحت مزید افرادی قوت بھیجی جائے گی۔وفاقی وزیر ساجد طوری کا کہنا ہے اب تک دس ہزار پاکستانی روزگار کے لئے جنوبی کوریا بھیجے جا چکے ہیں۔ پاکستانی پہلے صرف مینوفیکچرنگ سیکٹر میں جنوبی کوریا جاتے تھے لیکن اب زراعت، خدمات، ماہی گیری اور آئی ٹی کے شعبوں میں بھی پاکستانی جاسکیں گے۔ساجد طوری نے مفاہمتی یادداشت کو تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا اس سے جنوبی کوریا اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، مزید بتایا کہ دیگر مختلف ممالک میں پاکستانی افرادی قوت بڑھانے کے لییبھی کوششیں جاری ہیں۔