عمرکوٹ(پی پی آئی) عمرکوٹویمن پولیس اسٹیشن نے راہموں کالونی میں چھاپہ مار کر کم عمر بچی عروسہ کی شادی رکوادی اور 11 سالہ عروسہ کو تحویل میں لے لیا پولیس نے دولہارحمت اللہ عرف ڈھولوساند، دولہا کے بھائی خدا بخش،دلہن کی سوتیلی والدہ سمیرا شاہ، نکاح خواں محمد حنیف شاہ کو گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق دولہا کا والد چنیسر ساند، دولہن کا والد بابر شاہ اور سہولت کار چنیسر ڈاہری موقع سے فرار ہوگئے تمام گرفتار اور نامزد ملزمان پر چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔
Next Post
محکمہ سماجی بہبود کی اسامیوں میں ایم اے سوشل ورک امیدوارنظرانداز صرف عمرانیات میں ایم اے پاس کو اہل قرار دینے پرسابق طلباسماجی بہبود کا احتجاج ماضی میں دونوں شعبوں میں ایم اے پاس افراد کا تقرر کیا جاتا رہا ہے:انور صدیقی
Tue Dec 6 , 2022
کراچی (پی پی آئی)شعبہ سماجی بہبود جامعہ کراچی کے سابق طلباء نے حکومتِ سندھ کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سماجی بہبود کی اسامیوں پر صرف عمرانیات میں ایم اے پاس افراد کو اہل قرار دینے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان آسامیوں پر سماجی بہبود میں ایم اے پاس کرنے والوں کو نظرانداز […]