خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی بچانے کی حکمت عملی مسترد، نواز شریف ضمنی الیکشن پر تیار پارٹی کو موزوں امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرنے کی ہدایت کردی

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب میں پارٹی کے صوبائی سربراہ کو انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔پی پی آئی کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ ان ہدایات کا مقصد پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی تحلیل کو روکنے کے لیے بظاہر قانونی آپشنز کی عدم دستیابی اور انتخابات سے فرار کے تاثر کو زائل کرنا ہے۔