لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ’وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے جمعہ9 دسمبرکو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق یہ اجلاس نواز شریف کی ہدایت پر طلب کیا گیا ہے تاکہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی وضع کی جا سکے۔
Next Post
آصف زرداری کی کوششیں تاحال بے نتیجہ
Wed Dec 7 , 2022
لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنی جانب راغب کرنے کا کام سونپا تھا تاہم ان کی کوششیں تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہیں،پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز بھی پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی وفاداریاں […]