شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کااعلان

لاہور(پی پی آ ئی) سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی داروں میں ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے، تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہے گے۔ سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سموگ کے باعث سکولز جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے،3 روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔