اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے:بلاول بھٹو

جکارتا ((پی پی آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔بلاول بھٹو نے انڈونیشیا میں بالی جمہوری فورم میں شرکت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا جمہوریت آزاد معاشرے کی بنیاد ہے۔ ہمیں مالی وسائل کی بہتر اور منصفانہ تقسیم کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا پاکستان ہمیشہ سے عوام پر مبنی جمہوریت کے لیے کوشاں رہا ہے۔ افسانے کی جمہوریت کو حقیقت کی جمہوریت سے بدلنا ہے۔