اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلوبل وارمنگ سے انسانی زندگی کو خطرات لاحق ہیں: عارف علوی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے انسانی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔پائیدار ترقی سے متعلق 25 ویں ایس ڈی پی آئی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ حقیقی تبدیلی انسان کے اندر سے آتی ہے، ایس ڈی پی آئی کا ادارہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے جدید تحقیق ہو رہی ہے، انسانی ترقی کے ساتھ غذائی ضروریات پورا کرنے کیلئے جدید طریقے استعمال کیے گئے۔