کوئٹہ (پی پی آئی)پاکستان میں نئے انتخابات کی قبل از وقت تیاریو ں سے بلوچستان میں بھی سیاسی پارہ ہائی ہونے لگاہے۔ صوبے کی پشتون اوربلوچستان قوم پرست جماعتوں نے نئے انتخابات کے لیے غیر معمولی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مبصرین کہتے ہیں اس بار ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کی اولین کوشش یہ ہے کہ انتخابات کے حوالے سے ایسی پالیسی مرتب کی جائے تاکہ مقتدر حلقے ملک میں سیاسی صورتحال پراثرانداز نہ ہوسکیں۔
Next Post
کشمیرمیں رواں برس اب تک 180 حریت پسند شہید
Thu Dec 8 , 2022
نئی دہلی/ سری نگر (پی پی آئی)بھارتی وزارت داخلہ نے تسلیم کیا ہے کہ رواں برس 30 نومبر تک مقبوضہ جموں و کشمیر میں 123 واقعات کے دوران 180 حریت پسند بھارتی افواج کا نشانہ بنے انھوں نے حریت پسندوں کو عسکریت پسند کہہ کر مخاطب کیا جبکہ 31 سکیورٹی […]
