لاہور میں پاک فیسٹ میوزک فیسٹیول شروع

لاہور (پی پی آئی)پاک فیسٹ میوزک فیسٹیول لاہور میں شروع ہو گیا۔میوزک فیسٹول کی آرگنائزر بسمہ اکبر کا کہنا ہے کہ میوزک گالا ک سے خوشگوار موسم میں شائقین بھر پور لطف اندوز ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بھومیا میوزک فیسٹول کا حصہ ہیں اور پاکستان کے نامور گلوکار بھی اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

Next Post

پاکستان لائف ا سٹائل فرنیچر نمائش کا کراچی ایکسپو سینٹر میں افتتاح

Fri Dec 9 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پاکستان لائف سٹائل فرنیچر نمائش کے56 وایں ایڈیشن کاکراچی ایکسپو سینٹرکے ہال نمبر 5 & 6 میں افتتاح ہو گیا نمائش10-11 دسمبرکوبھی صبح 10 تا رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق فرنیچر نمائش میں 70 سے زائد قومی و بین الاقوامی برانڈز […]