نئی دہلی(پی پی آئی)غیر قانونی طورپر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کشمیر کے حوالے سے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بااثر عالمی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی صورت حال کا نوٹس لیں۔ نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو اس کے باشندوں کے لیے جہنم بنادیا ہے۔
Next Post
2023میں جے یو آئی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تنہا حکومت بنائے گی جمعیت علما اسلام میں بلوچستان کی قدآور شخصیات شامل ہورہی ہیں، حاجی نواز کاکڑ سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،مولانا عبدالواسع
Fri Dec 9 , 2022
چمن(پی پی آئی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، ضلع قلعہ عبداللہ کے جنرل سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی حاجی نواز کاکڑ نے کہا ہے کہ مدارس کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں مدارس کو مٹانے والے خود مٹ گئے ہیں،موجودہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے […]
