جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آواران میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کا آواران بازار میں دھماکے کی مذمت

کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے علاقے آواران بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ آواران کے بازار میں ہوا جس کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے آواران بازار میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشت گردوں نے بچوں اور خاتون سمیت دیگر شہریوں کو نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ دہشت و وحشت کی فضا پیدا کرنے والے دہشت گرد صوبے کے دشمن ہیں اور دہشت گرد عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔