اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے راناثنااللہ کی منشیات سمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہارتشکرکیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،وزیراعظم کاکہناتھا کہ جھوٹی قسمیں کھانے والوں کوتوبہ کرنی چاہئے،رانا ثنا اللہ پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
Next Post
ملک بھر میں کورونا وائرس مزید 30مثبت کیسزرپورٹ
Sun Dec 11 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید30مثبت کیسزرپورٹ ہو گئے۔ قومی اداراہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6ہزار 634کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس میں 30نئے کیسز رپورٹ ہو ئے۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں […]