سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مراکش کی تاریخی فتح پر پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر ہے: فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما ڈا کٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹو ئٹ میں فیفیا وارلڈ کپ میں مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ مراکش کی تاریخی فتح پر پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر ہے، دنیا بھر کے مسلمانوں کی دعائیں مراکش کے ساتھ تھیں، کلمہ لا الہ الااللہ اور سجدہ شکر مسلم وحدت کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مراکشی ٹیم کا فلسطین اور قبلہ اول کے ساتھ مسلسل اظہاریکجہتی قابل قدر اور مسلم جذبات کی بھرپور نمائندگی ہے۔خیال رہے کہ مراکش 2022 فیفا عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ قطر میں منعقدہ 2022 فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے کر مراکش، عالمی فٹبال کپ کی تاریخ میں، سیمی فائنل تک پہنچنے والا پہلا افریقی ملک بن گیا ہے