سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز 4 سال کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سلیمان شہباز اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی نجی طیارے سے لاہور روانہ ہوگئے۔سلیمان شہباز نے سعودی عرب سے اسلام آباد تک کا سفر سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 726 کی بزنس کلاس میں سفر کیا اور اپنے ساتھ دو لیگج لائے۔ جہاں وہ نجی طیارے کے ذریعے لاہور رپہنچ گئے۔
خیال رہے کہ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے 13 دسمبر تک حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔ گرفتاری روکنے سے متعلق ہائی کورٹ کی جانب سے تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے، سلیمان شہباز 13 دسمبر کو ہائی کورٹ میں سرنڈر کریں۔