سکھر،حتساب عدالت نے خورشیدشاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

سکھر(پی پی آ ئی) احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خورشیدشاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی،عدالت نے خورشیدشاہ کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشید شاہ کی بیرون ملک علاج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، وفاقی وزیر خورشیدشاہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے خورشیدشاہ کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی اور10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

Next Post

ریکوڈک سے متعلق قانون سازی، اختر مینگل حکومتی رویے سے نالاں

Tue Dec 13 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)) ریکوڈک سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر حکومت کے اہم اتحادی سردار اختر مینگل حکومتی رویے سے سخت نالاں۔میڈیا ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور و مشاورت شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے سردار اختر مینگل نے 15 دسمبر کو پارٹی کی کور کمیٹی کا […]