خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد سکھر موٹر وے پی ٹی آ ئی حکومت میں ہتمی طور پر منظور ہو چکا تھا اب 8 ماہ برباد کرنے کے بعد امپورٹڈ حکومت کام شروع کر رہی ہے:اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسدعمر نے سندھ کے عوام کو حیدرآباد سکھر موٹر وے کی مبارک باد دیتے ہو ئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ منصوبہ پی ٹی آ ئی کی حکومت میں ہتمی طور پر منظور ہو چکا تھا۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ ای سی این ای سی کی منظوری 2021 ہو گئی تھی جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ منظوری 31 مارچ 2022، اس سے پہلے کنٹریکٹر بھی سیلیکٹ ہو چکا تھا، اب 8 ماہ برباد کرنے کے بعد امپورٹڈ حکومت کام شروع کر رہی ہے۔