کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے بڑے بڑے شہروں میں سیاسی پاور شو کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اس سلسلے کا پہلا پاور شو لاہور کے لبرٹی چوک میں میں ہوگا، کراچی کے باغ جناح میں سندھ اسمبلی کے اراکین اور کوئٹہ و پشاور میں ان صوبوں کے اراکیں استعفے دیں گے،لبرٹی چوک میں عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے حتمی مشاورت کیلئے اہم اجلاس بھی طلب کرلیاہے، پنجاب اور کے پی اسمبلی کس تاریخ کو توڑی جائے گی، فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف نے کے سربراہ عمران خان وڈیو لنک پر خطاب کریں گے
Next Post
کراچی ٹیسٹ کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے لائحہ عمل طے ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اجلاس، پولیس، پی سی بی نمائندے شریک
Tue Dec 13 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل اظہروقاص کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرزسندھ […]
