سکیئنگ اولمپک چیمپئن لنڈسے وان ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئیں

سوچی: خواتین کی سکیئنگ اولمپک چیمپئن لنڈسے وان ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔لنڈسے وان روس میں ہونے والے ونٹر اولمپکس کی تیاریوں میں حصہ لے رہی تھیں۔ وہ یو ایس سکی ٹیم کے ساتھ پریکٹس کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ 29 سالہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اس سے پہلے بھی سکیئنگ مقابلوں کے دوران گر کر زخمی ہو گئیں تھیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انجری زیادہ ہونے کی صورت میں لنڈسے کی ونٹر اولمپکس میں شرکت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

Next Post

انگلش بلے باز کیون پیٹرسن 2016تک کرکٹ کھیلنے کیلئے پرعزم

Wed Nov 20 , 2013
لندن: انگلش ٹیم کے معروف بلے باز کیون پیٹرسن نے 2016 تک کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انگلش ٹیم کے بیٹسمین کیون پیٹرسن ایشز سیریز کے پہلے میچ میں شرکت کر کے کیرئیر میں ٹیسٹ میچوں کی سنچری مکمل کریں گے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ہی جولائی 2005میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ کیون پیٹرسن کچھ عرصے سے […]