پورٹ آف ایلزبتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ون ڈے کیریئر کے 1000 رنز مکمل کرلیے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ میچ میں شاندار بیٹنگ کی اورون ڈے کیرئیر کے 34 ویں میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کئے۔ انہوں نے 108 گیندوں پر 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے کیریئر کی تیسری سنچری بھی بنائی۔
Next Post
لندن : فٹبال میچ فکسنگ میں دوران تحقیق6 افراد گرفتار
Thu Nov 28 , 2013
لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ایک فٹ بال میچ میں فِکسنگ کے الزمات پر دوران تحقیق چھ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ افراد میچوں پر شرطیں لگانے والے کسی بڑے بین الاقوامی گروہ کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ یہ گرفتاریاں برطانوی اخبار ‘ڈیلی ٹیلی گراف’ کی ایک تحقیقاتی […]
