پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید

راولپنڈی/میرانشاہ(پی پی آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملے میں ایک جوان سمیت2 افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا،خودکش حملے میں حولدار محمد امیر شہیدہو گئے، محمد امیر کی عمر 30 سال اور تعلق میانوالی سے ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں 9 افراد زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو حصار میں لے لیا۔واضح رہے کالعدم ٹی ٹی پی نئے ضم شدہ اضلاع کے قبائلی افراد، خواتین، اسکول کے بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔