پی سی بی کا انڈر 19اور ویمن کرکٹ کیلئے قطر کو ہوم وینیو بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے ٹیم ،انڈر 19اور ویمن کرکٹ ٹیم کے لئے قطر کو اپنا ہوم وینیو بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینئر کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز متحدہ عرب امارارت میںہی ہوگی ۔ اس سے قبل پاکستان ویمن ،انڈر 19اور پاکستان اے کرکٹ ٹیم کے ہوم ایونٹس نیوٹرل وینیو یو اے ای میں منعقد ہوتے ہیں ۔

Next Post

پی سی بی کا بگ تھری معاملے پر یوٹرن لینے کا فیصلہ

Tue Feb 11 , 2014
لاہور: چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی عہدے سے برطرفی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری معاملے پر یوٹرن لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پی سی بی عبوری انتظامی کمیٹی آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں بگ تھری کو ووٹ دے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ذکاءاشرف کو […]