ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کا احتجاج، اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث اجلاس ملتوی کردیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،اپوزیشن نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر احتجاج کیا اور پی ٹی آئی سینیٹر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا،اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیرا? کرلیا،چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کے احتجاج کے باعث اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔