ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،ضلع را جوری میں فو جی کیمپ کے باہر 2 مقامی لوگوں کی لاشیں بر آ مد، لوگوں کا احتجاج

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع را جوری میں جمعہ کے روزفو جی کیمپ کے با ہر دومقامی لوگوں کی لا شیں بر آ مد ہو گئی ہے،جس کے بعد علاقے میں شدید احتجاجی مظا ہرہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق مقامی لو گوں نے اس حوا لے سے بتا یا ہے کہ ضلع را جوری کے سر حدی علاقے پونچھ شاہراہ پر واقع ایک فو جی کیمپ کے الفا گیٹ کے باہر جمعہ کی صبح دو مقامی لو گوں کی لا شیں بر آ مد ہو گئی جنہیں گو لیا مار کرقتل کر دیا گیا، بتا یا گیا ہے متو فین کی شنا خت کمال کمار اور ساکنان را جوری کے بطور ہو ئی ہے۔