کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری اسلم شہید الیون نے یوم شہدائے پولیس بوائزباسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی ( پی پی آئی) SSP فردوس اتحاد اور عثمان کلب کے زیراہتمام انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری ہے یوم شہدائے پولیس باسکٹ بال بوائز ایونٹ کا فائنل چودھری اسلم شہیدالیون نے توفیق زاہد الیون کو شکست دے جیت لیا، فائنل میں ونر ٹیم نے 48 اور رنر ٹیم نے 42 پوائنٹس اسکور کئے جس میں ونر ٹیم کی جانب سے حسن علی نے 18 دانیال خان مروت نے 10 نبیل احمد صدیقی نے بھی 10 جبکہ رنر ٹیم کی جانب سے غضنفر علی نے 16 فقیر محمد نے 12 اور عالیان علی نے 10 پوائنٹس اسکور کئے، زاہد ملک، عامر شریف، محمد اشرف نے ریفریز کے جبکہ محمد زید، محمد معاز، ممتاز احمد اور نعیم احمد نے ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دئے، فائنل کے مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حکومت سندھ محمد اقبال میمن تھے جنھوں نے کھلاڑیوں میں نقد اور دیگر انعامات تقسیم کئے۔