کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی: پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ

   کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق وی سی ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی، خوش قسمتی سے ڈاکٹر ثمرین محفوظ ہیں۔عرفان بلوچ نے مزید بتایا کہ ممکنہ طور پر واقعہ لوٹ مار کا ہوسکتا ہے۔ حتمی طور پر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔