ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کے متعلق عمران خان کا فیصلہ حتمی ہو گا: پر ویز الٰہی

لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے متعلق عمران خان کا فیصلہ حتمی ہو گا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کا سوچ کر 27 کلو میٹر کا وزیراعظم لرزرہا ہے۔ معیشت سنبھالنے کا دعوی کرنے والے عوام کا سامنے کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔عوام 13جماعتوں کے نااہل ٹولے کے ساتھ وہ سلوک کریں گے جو یہ پشتوں تک یاد رکھیں گیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کی طرف سے پنجاب کے 170 ارب روپے روکنا قابلِ مذمت ہے اور وفاقی حکومت نے گریٹر تھل کینال منصوبے میں پنجاب کے کاشتکار سے دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی قیادت صرف جھوٹ بولنے میں ماہر ہے،جھوٹ بولنے سے معیشت نہیں سنبھل سکتی۔