عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دو، استعفے دو اور جان چھوڑو:سعید غنی

کرا چی(پی پی آ ئی)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مخاطب کرتا ہے کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دو، استعفے دو اور ہماری جان چھوڑو۔ اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما سعید غنی نے کہ عمران خان لوگ جانتے ہیں کہ تم کس کے ایجنڈے پر کام کرتے ہو، تم کام کرتے ہو تو بھارت خوش ہوتا ہے، بلاول جب بات کرتا ہے تو بھارت کی حکومت کو آگ لگتی ہے۔سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر جو لوگ کراچی والوں سے ووٹ لے کر گئے انھوں نے آپ کے لیے کچھ نہیں کیا۔

Next Post

بلاول کا روس سے سستا تیل نہ لینے کا اعلان بزدلی کی عکاسی کرتا ہے

Sun Dec 18 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بلاول کا روس سے سستا تیل نہ لینے کا اعلان بزدلی کی عکاسی کرتا ہے۔ اپنے ٹو ئٹ میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ چور دروازے سے عوام پر مسلط ہونے والے اپنے چور دروازے کے حکم پہ ہی چلتے ہیں۔