پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈسکہ ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار

لاہور (پی پی آئی) لاہور ہائی کورٹ نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ افسران کے خلاف مس کنڈ یکٹ پر متعلقہ محکموں کے افسران کارروائی کرسکتے تھے، الیکشن کمیشن نہیں۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر تمام درخواستیں منظور کرلیں۔درخواست گزار نے سابق ڈی سی سیالکوٹ سمیت دیگر افسران نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کو چیلنج کیا تھا۔