ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عبداللہ سنبل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات، آئی جی نے چارج چھوڑ دیا

لاہور(پی پی آئی) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا تبادلہ کر دیا گیا اور ان کی جگہ عبداللہ سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔اسٹیبلیشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے کامران علی افضل کی جگہ عبداللہ سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیے جانے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔دوسری جانب آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے بھی اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔آئی جی پنجاب کا چارج تاحال کسی افسر کو نہیں دیا گیا ہے، فیصل شاہکار کی اقوام متحدہ میں بطور سکیورٹی ایڈوائزر تعیناتی بھی ہوئی تھی۔