کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکی ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین کی دہشتگرد حملوں میں پاکستانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکی ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نے حالیہ دہشتگرد حملوں میں پاکستانی جانوں کے ضیاع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تعزیت کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین نیپاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی کے تعاون کو مضبوط کرنے کا عہد کیا گیا