کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقاتیں

واشنگٹن (پی پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ہوئی ہے جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی کے تعاون کو مضبوط کرنے کا عہد کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق اس کے علاوہ اقتصادی، توانائی اور ماحولیاتی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا