چار ملکی بین الاقوامی ٹورنامنٹ اگلے ماہ لاہور میں ہوگا

لاہور: چار ملکی بین الاقوامی رگبی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان پاکستان سمیت بھارت، لبنان اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں ان دنوں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے، ہیڈ کوچ راجر کومبس نے بتایا کہ ٹیم کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

Next Post

انڈونیشیا : فٹ بال میچ میں گول کیپرکی ٹکر سے کھلاڑی جاں بحق

Thu May 22 , 2014
جکارتہ: انڈونیشین فٹ بال پریمیئر لیگ کے دوران مخالف ٹیم کے گول کیپر کی ٹکر سے زخمی ہونے والا کھلاڑی جاں بحق ہوگیا۔ انڈونیشین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں پیرسیراجا کلب کے اسٹرائیکر عقلی فیروز گول کرنے کی کوشش میں مخالف ٹیم کے ڈی میں داخل ہوئے تو سیگلی کلب کے گول کیپر آگس رحمان نے ہوا میں اچھل […]