کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں شاہراہوں اور تجارتی مراکز میں تجاوزات سے آمدورفت مشکل

کراچی (پی پی آئی) شہر قائد میں ہراہوں اور تجارتی مراکز میں تجاوزات سے آمدورفت مشکل ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمہ کے دعوے اور اعلانات برسہا برس سے سن رہے ہیں جن پر آج تک کبھی عمل ہی نہیں ہوا کیونکہ شہر بھر میں ہونے والی تمام تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کو انتظامیہ میں بیٹھی کالی بھیڑوں اورسیاسی قیادت کی بھرپور سرپرستی رہی ہے۔