ملک کو دیوالیہ کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ”جب سے سازش کے تحت آنے والی عدم اعتماد تحریک آئی ہے، زر مبادلہ کے ذخائر میں 10.3 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے، صرف 8 ماہ میں دو تہائی ذخائر ختم،ملک کو دیوالیہ کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی“۔

Next Post

پرویز الٰہی کوعدالت کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اعتماد کا ووٹ لے لیں: عطا تا رڈ

Fri Dec 23 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے قانون و داخلہ امور عطاتارڈنے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کوعدالت کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اعتماد کا ووٹ لے لیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عطاتارڈنے کہا ہے کہ عدالت […]