پرویز الٰہی کوعدالت کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اعتماد کا ووٹ لے لیں: عطا تا رڈ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے قانون و داخلہ امور عطاتارڈنے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کوعدالت کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اعتماد کا ووٹ لے لیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عطاتارڈنے کہا ہے کہ عدالت کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے، پرویز الٰہی کو چاہیے کہ اب بھی اعتماد کا ووٹ لے لیں۔ ان کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے علاوہ اور کوئی آپشن موجود نہیں۔عدالت بھی اعتماد کے ووٹ کو ختم نہیں سکتی۔ قانونی طور پر یہ ہر حال میں کرنا پڑے گا۔

Next Post

منی لانڈرنگ کیس، وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی درخواست ضمانت منظور

Fri Dec 23 , 2022
لاہور (پی پی آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نامزد وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں نامزد سلیمان شہباز درخواست ضمانت دائر کرنے کے لیے سپیشل کورٹ سینٹرل پہنچے جہاں […]