قابض انتظامیہ کشمیریوں کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے، محبوبہ مفتی لیز پر دی گئی زمین چھین رہی ہے تاکہ معاشی طور پر تباہ ہو جائیں

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کو اپنی نگرانی میں رکھنا چاہتی ہے دوسرے الفاظ میں قابض انتظامیہ کشمیریوں کا گلا گھونٹنا چاہتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہاکہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو لیز پر دی گئی زمین بھی چھین رہی ہے تاکہ وہ معاشی طور پر تباہ ہو جائیں۔

Next Post

آزاد کشمیر راولاکوٹ میں پاک کشمیر کیڈٹ کالج اور سویٹ ہومقائم ہوگا

Sat Dec 24 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان سویٹ ہوم کے سی ای او زمرد خان(ہلال امتیاز) جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں،کشمیری شخصیات کے ساتھ میٹنگ کی،جس میں آزاد کشمیر راولاکوٹ رہاڑھ کے مقام پر پاک کشمیر کیڈٹ کالج اور اور سویٹ ہوم کے قیام پر گفتگو ہوئی اور فیصلہ […]