اسلام آباد خودکش حملہکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایس پی، سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی جے آئی اسلام آباد دھماکے کی تحقیقات کرے گی، پی پی آئی کے مطابق حساس اداروں کے افسران، ایس پی انڈسٹریل ایریا، ایس ڈی پی او سبزی منڈی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گے، جے آئی ٹی اسلام آباد خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ مرتب کرے گی۔

Next Post

چوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑتے ہوئے سیاست میں واپسی کا اشارہ دے دیا

Sat Dec 24 , 2022
راولپنڈی (پی پی آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں اپنے حلقے کے لوگوں کی خدمت کرنے کا خواہاں ہوں۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چپ کا روزہ توڑتے ہوئے سیاست میں واپسی کا اشارہ دے دیا۔پی پی آئی کے مطابقچوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 5 سال سیاسی طور پر […]