آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف گرفتار

لاہور(پی پی آ ئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق ملزم کو سرکاری اراضی پر قبضے، جعلسازی اور فراڈ پر گرفتار کیاگیا،ملزم نے جعلی الاٹمنٹ ظاہر کرکے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا تھا،لیگی رکن قومی اسمبلی پر 157 ایکٹر ایک کنال 16 مرلے سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے۔