اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں سر دیوں میں لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے اسے بڑی تباہی اور کیا ہو گی۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں آپریشن کے لئے سرجیکل سپلائیز کی کمی ہونا شروع ہو گئی، سردیوں میں لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، سب اس لئے کہ ملک میں ڈالرز کی شدید قلت ہو گئی ہے، اور مزید کتنی تباہی کریں گے یہ لوگ؟۔
Next Post
سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پر پابندیوں پر اظہار تشویش
Wed Dec 28 , 2022
نیویارک(پی پی آ ئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغان خواتین پر عائد پابندیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئیان کے اوپرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔یواین کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد کی گئیں پابندیاں عالمی […]